تفسیر القرآن الکریم

سورة الحاقة
وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ[34]
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔[34]
تفسیر القرآن الکریم
«فلیس لہ الیوم ھھنا حمیم»: «حمیم» دوست یا رشتہ دار، جسے اس کی خاطر گریم آئے۔ «حمۃ» چشمے سے نکلنے والا گرم پانی۔ «حمیم» گرم پانی کو بھی کہتے ہیں۔