تفسیر القرآن الکریم

سورة الحاقة
يَا لَيْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِيَةَ[27]
اے کاش کہ وہ ( موت) کام تمام کردینے والی ہوتی۔[27]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔