تفسیر القرآن الکریم

سورة القلم
فَانْطَلَقُوا وَهُمْ يَتَخَافَتُونَ[23]
چنانچہ وہ چل پڑے اور وہ چپکے چپکے آپس میں باتیں کرتے جاتے تھے۔[23]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔