تفسیر القرآن الکریم

سورة القلم
فَتَنَادَوْا مُصْبِحِينَ[21]
پھر انھوں نے صبح ہوتے ہی ایک دوسرے کو آواز دی۔[21]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 22،21) فَتَنَادَوْا مُصْبِحِيْنَ …: عَلٰى حَرْثِكُمْ اپنے کھیت پر۔ معلوم ہوا کہ باغ کے ساتھ کھیتی بھی تھی۔