تفسیر القرآن الکریم

سورة التغابن
إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ وَاللَّهُ عِنْدَهُ أَجْرٌ عَظِيمٌ[15]
تمھارے مال اور تمھاری اولاد تو محض ایک آزمائش ہیں اور جو اللہ ہے اسی کے پاس بہت بڑا اجر ہے۔[15]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 15) اَنَّمَا اَمْوَالُكُمْ وَ اَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ …: اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ آل عمران (۱۴)، انفال (۲۸)، کہف (۴۶) اور سورۂ منافقون (۹)۔