تفسیر القرآن الکریم

سورة المنافقون
اتَّخَذُوا أَيْمَانَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ إِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ[2]
انھوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنالیا، پس انھوں نے اللہ کی راہ سے روکا۔ یقینا یہ لوگ جو کچھ کرتے رہے ہیں برا ہے۔[2]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 2) اِتَّخَذُوْۤا اَيْمَانَهُمْ جُنَّةً …: اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ مجادلہ کی آیت (۱۶) کی تفسیر۔ سَبِيْلِ اللّٰهِ سے مراد اسلام بھی ہے اور جہاد بھی۔