تفسیر القرآن الکریم

سورة الحديد
هُوَ الَّذِي يُنَزِّلُ عَلَى عَبْدِهِ آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ لِيُخْرِجَكُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ وَإِنَّ اللَّهَ بِكُمْ لَرَءُوفٌ رَحِيمٌ[9]
وہی ہے جو اپنے بندے پر واضح آیات اتارتا ہے، تاکہ تمھیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالے اور بلاشبہ اللہ تم پر یقینا بے حد نرمی کرنے والا، نہایت مہربان ہے۔[9]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 9)هُوَ الَّذِيْ يُنَزِّلُ عَلٰى عَبْدِهٖۤ اٰيٰتٍۭ بَيِّنٰتٍ …: اس آیت کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ مائدہ (۱۵،۱۶) کی تفسیر۔

لَرَءُوْفٌ رَّحِيْمٌ: اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ حج (۶۵)۔