تفسیر القرآن الکریم

سورة الحديد
يُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ وَهُوَ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ[6]
وہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور وہ سینوں کی بات کو خوب جاننے والا ہے۔[6]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 6) يُوْلِجُ الَّيْلَ فِي النَّهَارِ …: اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ آل عمران (۲۷)، حج (۶۱)، لقمان (۲۹)، ہود (۵) اور سورۂ رعد (۱۰)۔