تفسیر القرآن الکریم

سورة الواقعة
فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ نَعِيمٍ[89]
تو (اس کے لیے) راحت اور خوشبو دار پھول اور نعمت والی جنت ہے۔[89]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔