تفسیر القرآن الکریم

سورة الرحمٰن
هَذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُونَ[43]
یہی ہے وہ جہنم جسے مجرم لوگ جھٹلاتے تھے۔[43]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 43) هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِيْ يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُوْنَ: یہ بات مجرموں سے کہی جائے گی (دیکھیے طور: ۱۴) اور یہ بھی ہے کہ ہمیں سمجھانے کے لیے یہ بات بتائی جا رہی ہے۔