تفسیر القرآن الکریم

سورة الرحمٰن
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ[34]
تو تم دونوں اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس کو جھٹلاؤ گے ؟[34]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 34) فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ: یہاں اٰلَآءِ کا معنی قدرتیں واضح ہے اور وعید گناہوں سے باز آنے کا باعث ہونے کی وجہ سے عظیم نعمت بھی ہے۔