تفسیر القرآن الکریم

سورة القمر
وَلَقَدْ صَبَّحَهُمْ بُكْرَةً عَذَابٌ مُسْتَقِرٌّ[38]
اور بلاشبہ یقینا صبح سویرے ہی ان پر ایک نہ ٹلنے والے عذاب نے حملہ کر دیا۔[38]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 38) وَ لَقَدْ صَبَّحَهُمْ بُكْرَةً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّ: اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ ہود (۸۲، ۸۳) کی تفسیر۔