تفسیر القرآن الکریم

سورة النجم
وَأَنَّهُ هُوَ أَغْنَى وَأَقْنَى[48]
اور یہ کہ اسی نے غنی کیا اور خزانہ بخشا۔[48]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔