إِنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ لَيُسَمُّونَ الْمَلَائِكَةَ تَسْمِيَةَ الْأُنْثَى[27]
بے شک وہ لوگ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے یقینا وہ فرشتوں کے نام عورتوں کے ناموں کی طرح رکھتے ہیں۔[27]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 28،27) ➊ اِنَّ الَّذِيْنَ لَا يُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ …: اس کی وضاحت کے لیے دیکھیے سورۂ زخرف (۱۹) کی تفسیر۔
➋ اِنْ يَّتَّبِعُوْنَ اِلَّا الظَّنَّ: اس کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ یونس (66،36) کی تفسیر۔