تفسیر القرآن الکریم

سورة الطور
إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ[7]
کہ یقینا تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے ۔[7]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 7) اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ: یہ جواب قسم ہے، جس کا یقین دلانے کے لیے پانچوں قسمیں کھائی گئی ہیں۔