تفسیر القرآن الکریم

سورة ق
مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ مُعْتَدٍ مُرِيبٍ[25]
جو خیر کو بہت روکنے والا، حد سے گزرنے والا، شک کرنے والا ہے۔[25]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔