تفسیر القرآن الکریم

سورة الأحقاف
إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ[13]
بے شک وہ لوگ جنھوں نے کہا ہمارا رب اللہ ہے، پھر خوب قائم رہے، تو ان پر کوئی خوف نہیں اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔[13]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 14،13) اِنَّ الَّذِيْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا …: ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ حم سجدہ (۳۰، ۳۱) کی تفسیر۔