تفسیر القرآن الکریم

سورة الشوريٰ
وَمَا أَنْتُمْ بِمُعْجِزِينَ فِي الْأَرْضِ وَمَا لَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ وَلِيٍّ وَلَا نَصِيرٍ[31]
اور نہ تم زمین میں(اللہ کو)کسی صورت عاجز کرنے والے ہو اور نہ اللہ کے علاوہ تمھارا کوئی دوست ہے اور نہ کوئی مددگار۔[31]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 31) وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِيْنَ فِي الْاَرْضِ …: اس کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ نور (۵۷) اور سورۂ عنکبوت (۲۲) کی تفسیر۔