تفسیر القرآن الکریم

سورة فصلت/حم السجده
حم[1]
حم۔[1]
تفسیر القرآن الکریم
سورهٔ حم السجده کا ایک نام سورهٔ فصلت بھی ہے۔

(آیت 1) حٰمٓ: حروف مقطعات کی تفصیل کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ کی پہلی آیت کی تفسیر۔