تفسیر القرآن الکریم

سورة الزمر
قُلْ يَا قَوْمِ اعْمَلُوا عَلَى مَكَانَتِكُمْ إِنِّي عَامِلٌ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ[39]
کہہ دے اے میری قوم! تم اپنی جگہ عمل کرو، بے شک میں بھی عمل کرنے والا ہوں، پھر تم جلد ہی جان لو گے۔[39]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 40،39) قُلْ يٰقَوْمِ اعْمَلُوْا عَلٰى مَكَانَتِكُمْ …: ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ انعام (۱۳۵) عَذَابٌ يُّخْزِيْهِ (وہ عذاب جو اسے رسوا کر دے گا) سے مراد دنیا کا عذاب اور عَذَابٌ مُّقِيْمٌ (ہمیشہ رہنے والا عذاب) سے مراد آخرت کا عذاب ہے۔