تفسیر القرآن الکریم

سورة ص
قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِينَ[80]
فرمایا پس بے شک تو ان لوگوں سے ہے جنھیں مہلت دی گئی۔[80]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔