تفسیر القرآن الکریم

سورة الصافات
وَإِنَّ إِلْيَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ[123]
اور بلاشبہ الیاس یقینا رسولوں میں سے تھا۔[123]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 124،123) وَ اِنَّ اِلْيَاسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ …: اَلَا تَتَّقُوْنَ کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ شعراء کی آیت (۱۰۶)۔