تفسیر القرآن الکریم

سورة الصافات
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْآخِرِينَ[119]
اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں ان کے لیے یہ بات چھوڑی۔[119]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 119تا122) وَ تَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْاٰخِرِيْنَ …: ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے اسی سورت کی آیات (۷۸ تا ۸۱)۔