تفسیر القرآن الکریم

سورة الصافات
فَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِينَ[90]
تو وہ اس سے پیٹھ پھیر کر واپس چلے گئے۔[90]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 90) فَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِيْنَ: تو وہ لوگ انھیں وہیں چھوڑ کر چلے گئے۔