تفسیر القرآن الکریم

سورة الصافات
أَئِفْكًا آلِهَةً دُونَ اللَّهِ تُرِيدُونَ[86]
کیا اللہ کو چھوڑ کر گھڑے ہوئے معبودوں کو چاہتے ہو؟[86]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 86) اَىِٕفْكًا اٰلِهَةً دُوْنَ اللّٰهِ تُرِيْدُوْنَ: ىِٕفْكًا مصدر بمعنی اسم مفعول برائے مبالغہ ہے اور اٰلِهَةً اس سے بدل ہے۔ ىِٕفْكًا کو اصل معنی میں لیں تو یہ مفعول لہٗ بن جائے گا۔