تفسیر القرآن الکریم

سورة لقمان
هُدًى وَرَحْمَةً لِلْمُحْسِنِينَ[3]
نیکی کرنے والوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہیں۔[3]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 3تا5) هُدًى وَّ رَحْمَةً لِّلْمُحْسِنِيْنَ …: ان آیات کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ کی آیات (۲ تا ۵) کی تفسیر۔