تفسیر القرآن الکریم

سورة القصص
طسم[1]
طٰسم۔[1]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 2،1) طٰسٓمّٓ (1) تِلْكَ اٰيٰتُ الْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ: حروف مقطعات کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ بقرہ (۱) اور دوسری آیت کی تفسیر سورۂ یوسف کی آیت (۲) میں دیکھیں۔