تفسیر القرآن الکریم

سورة النمل
هُدًى وَبُشْرَى لِلْمُؤْمِنِينَ[2]
مومنوں کے لیے ہدایت اور بشارت ہیں۔[2]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 3،2) هُدًى وَّ بُشْرٰى لِلْمُؤْمِنِيْنَ…: ان آیات کی تفسیر کے لیے سورۂ بقرہ کی ابتدائی آیات (۲ تا ۴) کی تفسیر ملاحظہ فرمائیں۔