تفسیر القرآن الکریم

سورة الشعراء
فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِنَ السَّمَاءِ إِنْ كُنْتَ مِنَ الصَّادِقِينَ[187]
سو ہم پر آسمان سے کچھ ٹکڑے گرا دے، اگر تو سچوں میں سے ہے۔[187]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 187) فَاَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِّنَ السَّمَآءِ: كِسَفًا كِسْفَةٌ کی جمع ہے، جیسے قِطْعَةٌ کی جمع قِطَعٌ ہے۔ كِسَفًا کا معنی ہے ٹکڑے۔