تفسیر القرآن الکریم

سورة الشعراء
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ[140]
اور بلاشبہ تیرا رب، یقینا وہی سب پر غالب، نہایت رحم والا ہے۔[140]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 140) وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيْزُ الرَّحِيْمُ: ظالموں پر عذاب اس کی عزت اور غلبے کا اظہار ہے اور ایمان والوں کی نجات اس کی رحمت کا اظہار ہے۔