تفسیر القرآن الکریم

سورة الشعراء
فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِيقَاتِ يَوْمٍ مَعْلُومٍ[38]
تو جادوگر ایک مقرر دن کے طے شدہ وقت کے لیے جمع کر لیے گئے۔[38]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 39،38) فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِيْقَاتِ …: سورۂ طٰہٰ (۵۹) میں اس مقرر کر دہ وقت اور مقام کا ذکر گزر چکا ہے۔