تفسیر القرآن الکریم

سورة الحج
وَلَهُمْ مَقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ[21]
اور انھی کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہیں۔[21]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 21)وَ لَهُمْ مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيْدٍ: مَقَامِعُ مِقْمَعٌ کی جمع ہے، ہتھوڑے۔