تفسیر القرآن الکریم

سورة مريم
وَمَا يَنْبَغِي لِلرَّحْمَنِ أَنْ يَتَّخِذَ وَلَدًا[92]
حالانکہ رحمان کے لائق نہیں کہ وہ کوئی اولاد بنائے۔[92]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔