تفسیر القرآن الکریم

سورة مريم
وَنَسُوقُ الْمُجْرِمِينَ إِلَى جَهَنَّمَ وِرْدًا[86]
اور مجرموں کو جہنم کی طرف پیاسے ہانک کر لے جائیں گے۔[86]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔