تفسیر القرآن الکریم

سورة الكهف
قَالَ هَذَا فِرَاقُ بَيْنِي وَبَيْنِكَ سَأُنَبِّئُكَ بِتَأْوِيلِ مَا لَمْ تَسْتَطِعْ عَلَيْهِ صَبْرًا[78]
کہا یہ میرے درمیان اور تیرے درمیان جدائی ہے، عنقریب میں تجھے اس کی اصل حقیقت بتائوں گا جس پر تو صبر نہیں کرسکا۔[78]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت 78) هٰذَا فِرَاقُ: اس پر اصل میں تنوین تھی، پھر تخفیف کے لیے مضاف کر دیا۔