تفسیر القرآن الکریم

سورة الحجر
الَّذِينَ جَعَلُوا الْقُرْآنَ عِضِينَ[91]
جنھوں نے کتاب کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا (کوئی مان لیا، کوئی نہ مانا)۔[91]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔