تفسیر القرآن الکریم

سورة الحجر
فَمَا أَغْنَى عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَكْسِبُونَ[84]
پھر ان کے کسی کام نہ آیا، جو وہ کمایا کرتے تھے۔[84]
تفسیر القرآن الکریم
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔