تفسیر القرآن الکریم

سورة الحجر
قَالَ هَؤُلَاءِ بَنَاتِي إِنْ كُنْتُمْ فَاعِلِينَ[71]
اس نے کہا یہ میری بیٹیاں ہیں، اگر تم کرنے والے ہو۔[71]
تفسیر القرآن الکریم
(آیت71)قَالَ هٰۤؤُلَآءِ بَنٰتِيْۤ: اس آیت کی تفسیر کے لیے دیکھیے سورۂ ہود کی آیت (۷۸) کی تفسیر۔