تفسیر احسن البیان

سورة الأعراف
قَالَ أَنْظِرْنِي إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ[14]
اس نے کہا مجھ کو مہلت دیجئے قیامت کے دن تک۔[14]
تفسیر احسن البیان
اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔