تفسیر احسن البیان

سورة الإخلاص
اللَّهُ الصَّمَدُ[2]
اللہ تعالیٰ بےنیاز ہے (1)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 یعنی سب اس کے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں۔