تفسیر احسن البیان

سورة الكوثر
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ[1]
اِنَّآ اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثَرَ : بیشک ہم نے آپ کو عطا کیا۔ کوثر [1]
تفسیر احسن البیان
یقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوثر (اور بہت کچھ) دیا ہے (1)