تفسیر احسن البیان

سورة الفيل
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ[5]
پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا۔ (1)[5]
تفسیر احسن البیان
5۔ 1 یعنی ان کے اجزائے جسم اس طرح بکھر گئے جیسے کھائی ہوئی بھوسی ہوتی ہے۔