تفسیر احسن البیان

سورة الفيل
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ[2]
کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا (1)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 یعنی وہ خانہ کعبہ ڈھانے کا ارادہ لے کر آئے تھا، اس میں اس کو ناکام کردیا۔۔ استفہام تقریری ہے۔