تفسیر احسن البیان

سورة التكاثر
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ[1]
اَلْهٰىكُمُ : تمہیں غفلت میں رکھا التَّكَاثُرُ : کثرت کی خواہش [1]
تفسیر احسن البیان
زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا (1)