تفسیر احسن البیان

سورة القارعة
وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ[10]
تجھے کیا معلوم کہ وہ کیا ہے (1)[10]
تفسیر احسن البیان
10۔ 1 یہ استفہام اس کی ہولناکی اور شدت عذاب کو بیان کرنے کے لئے ہے کہ انسان کے وہم و تصور سے بالا ہے انسانی علوم اس کا احاطہ نہیں کرسکتے اور اس کی کنہ نہیں جان سکتے۔