تفسیر احسن البیان

سورة العاديات
وَإِنَّهُ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيدٌ[8]
یہ مال کی محبت میں بھی بڑا سخت ہے (1)[8]
تفسیر احسن البیان
8۔ 1 خَیْر، ُ سے مراد مال ہے، اور ایک دوسرا مفہوم یہ ہے کہ نہایت حریص اور بخیل ہے جو مال کی شدید محبت کا لازمی نتیجہ ہے۔