تفسیر احسن البیان

سورة العاديات
فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا[4]
پس اس وقت گرد و غبار اڑاتے ہیں۔[4]
تفسیر احسن البیان
أثار، اڑانا۔ نقع، گرد و غبار۔ یعنی یہ گھوڑے جس وقت تیزی سے دوڑتے یا دھاوا بولتے ہیں تو اس جگہ پر گرد و غبار چھا جاتا ہے۔