تفسیر احسن البیان

سورة الزلزال
فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ[7]
پس جس نے ذرہ برابر بھی نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا۔ (1)[7]
تفسیر احسن البیان
7۔ 1 پس وہ اس سے خوش ہوگا۔