تفسیر احسن البیان

سورة الزلزال
وَقَالَ الْإِنْسَانُ مَا لَهَا[3]
انسان کہنے لگے گا اسے کیا ہوگیا ہے۔ (1)[3]
تفسیر احسن البیان
3۔ 1 یعنی دہشت زدہ ہو کر کہے گا کہ اسے کیا ہوگیا ہے یہ کیوں اس طرح ہل رہی ہے اور اپنے خزانے اگل رہی ہے۔