تفسیر احسن البیان

سورة البينة
رَسُولٌ مِنَ اللَّهِ يَتْلُو صُحُفًا مُطَهَّرَةً[2]
اللہ تعالیٰ کا ایک رسول (1) جو پاک آسمانی کتاب پڑھے۔ (2)[2]
تفسیر احسن البیان
2۔ 1 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔ 2 یعنی قرآن مجید جو لوح محفوظ میں پاک صحیفوں میں درج ہے۔